Posts

ہم سُخن HAM SUKHAN

 معزز قارئین آداب! اس بلاگ میں اردو ادب کی آبیاری کی کوشش کی گئی ہے۔ آپ کی پذیرائی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ ایڈمن   ہم سُخن                           مؤلف:   ایم اے ظفر پیش لفظ اس کتاب میں خاکسار نے اپنے شاگردوں کی ان تحریرات کو جمع کیا ہے   جو انھوں نے     مختلف خاکوں یا تصاویر کو دیکھ کر تخلیق کی ہیں۔ یہ کتاب "ہم سخن" اردو مضامین اور کہانیوں کے اس خوبصورت امتزاج پر مشتمل ہے جو قارئین کو نہ صرف علم و ادب کی دنیا میں داخل کرتی ہے بلکہ ان کے دلوں میں ایک نئی سوچ، تخیل اور احساس پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔ اس کتاب میں پیش کیے گئے مضامین جہاں قارئین کو مختلف موضوعات پر گہرائی سے سوچنے پر آمادہ کرتے ہیں، وہیں کہانیاں انسانی جذبات، تعلقات، اور معاشرتی مسائل کی تصویر کشی کرتی ہیں۔   ہم امید کرتے ہیں کہ یہ کتاب نہ صرف طلبہ و طالبات بلکہ ہر عمر کے قارئ...